عمران خان آج قومی اسمبلی کی رکنیت کاحلف اٹھائیں گے

عمران اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کے بعد آج پہلی مرتبہ ایوان میں آئیں گے۔

عمران اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کے بعد آج پہلی مرتبہ ایوان میں آئیں گے۔. فوٹو: فائل

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے اوراس موقع پرایوان میں اپنے پہلے خطاب میں اپنی پارٹی کا پالیسی بیان دیں گے۔


عمران خان کے قومی اسمبلی میں حلف کے موقع پر قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں پارٹی کارکنوں نے ون ڈے پاسز حاصل کرلیے ہیں۔ عمران اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کے بعد آج پہلی مرتبہ ایوان میں آئیں گے۔

Recommended Stories

Load Next Story