چین میں بس حادثہ 15 افراد ہلاک متعدد زخمی

ابتدائی تحقیقات کے مطابق شدید دھند کے باعث حد نگاہ بہیت کم ہونے کی وجہ سے بس کو حادثہ پیش آیا۔


ویب ڈیسک June 19, 2013
ابتدائی تحقیقات کے مطابق شدید دھند کے باعث حد نگاہ بہیت کم ہونے کی وجہ سے بس کو حادثہ پیش آیا۔ فوٹو: اے ایف پی

لاہور:

چین میں بس کھائی میں گرنے سے 15 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں سیاحوں سے بھری بس شنگھائی کے سیاحتی مقام سے وآپس آرہی تھی کی اچانک 40 فٹ گہری کھائی میں گر گئی، بس میں 36 سے زائد سیاح سوار تھے، ذرائع کے مطابق 15 سیاح موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ باقیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے زیادہ تر کی حالت تشویشناک ہے ۔


ابتدائی تحقیقات کے مطابق شدید دھند کے باعث حد نگاہ بہیت کم ہونے کی وجہ سے بس کو حادثہ پیش آیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |