وزیر ریلوے کا وزارت کے 238 قانونی مشیر فارغ کرنے کا فیصلہ

فارغ کئے گئے قانونی مشیروں کی تقرری سیاسی بنیادوں پر کی گئی تھی، خواجہ سعد رفیق


ویب ڈیسک June 19, 2013
فارغ کئے گئے قانونی مشیروں کی تقرری سیاسی بنیادوں پر کی گئی تھی، خواجہ سعد رفیق فوٹو: فائل

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزارت کے 238 قانونی مشیروں کو عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے اس سلسلے میں اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ فارغ کئے گئے قانونی مشیروں کی تقرری سیاسی بنیادوں پر کی گئی تھی، اب نئے قانونی مشیر کی تقرریاں کی جائیں گی جس کے لئے لیگل فرم کی خدمات لی جائیں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں