پاکستانی طالب علم نے کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ پروفیشنل کا اعزاز حاصل کر لیا

محمد عزیر کی عمر 7 سالہ ایک ماہ ہے اور وہ دوسری جماعت کے طالب علم ہیں۔


ویب ڈیسک June 19, 2013
محمد عزیر کی عمر 7 سالہ ایک ماہ ہے اور وہ دوسری جماعت کے طالب علم ہیں۔ فوٹو: ایکسپریس

ہونہار پاکستانی طالب علم محمد عزیر نے دنیا کے کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ پروفیشنل کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے محمد عزیر کی عمر 7 سالہ ایک ماہ ہے اور وہ دوسری جماعت کے طالبعلم ہیں، محمدعزیر نے مائیکروسافٹ ونڈوز سیون میں کامیابی کا سرٹیفکیٹ حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کیا، عزیر کے والدین نے بھی اپنے بیٹے کی کامیابی کا انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں