مولانا سمیع الحق کا آخری دیدار کرتے ایک شخص انتقال کرگیا

چارسدہ کا رہائشی حامد گل مولانا سمیع الحق کاآخری دیدار کررہا تھا کہ اچانک اسے دل کا دورہ پڑا اور وہ وہیں دم توڑ گیا۔


Numainda Express November 04, 2018
چارسدہ کا رہائشی حامد گل مولانا سمیع الحق کاآخری دیدار کررہا تھا کہ اچانک اسے دل کا دورہ پڑا اور وہ وہیں دم توڑ گیا۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: مولانا سمیع الحق کا آخری دیدار کرتے ہوئے ایک شخص زندگی کی بازی ہارگیا۔

چارسدہ کا رہائشی حامد گل ہفتہ کے روزدارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں جے یوآئی(س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کاآخری دیدار کررہا تھا کہ اس دوران اچانک اسے دل کا دورہ پڑا اور وہ وہیں دم توڑ گیا، اسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں