حق پرستی کی تحریک کوسازشوں سے ختم نہیں کیا جاسکتاالطاف حسین
موجودہ حالات میں ایک دوسرے کاہاتھ تھام کر مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے،الطاف حسین
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حق پرستی کی تحریک کوسازشوں سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔
سکھر میں ایم کیو ایم کی جانب سے عوامی ریفرنڈم کے موقع پر لگائے گئے کیمپ پر کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران الطاف حسین نے کہا کہ پارٹی کسی ایک شخص یا گروپ کی جاگیر نہیں، بلکہ سب کی ہے۔ انہوں نے ریفرنڈ میں عوام کی بھرپورشرکت پر ماؤں اور بہنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں ایک دوسرے کاہاتھ تھام کر مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔