کراچی اسٹاک ایکس چینج کے ہنڈریڈ انڈیکس میں 121 پوائنٹس کی کمی
ہنڈریڈ انڈیکس 22015 پوائنٹس پر بند ہوا اور 30 کروڑ 21 لاکھ شیئرزکی مجموعی خریدوفروخت ہوئی
اسٹاک ایکس چینج میں شدید اتار چڑھاؤ کے بعد ینڈریڈ انڈیکس میں 121 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
اسٹاک مارکیٹ میں تمام شیئرز پر فروخت کا عنصر حاوی رہا، پورا دن مالیاتی پالیسی کے اعلان سے متعلق خدشات بھی مارکیٹ پر منڈلاتے نظر آئے لیکن کاروبار کے اختتام پر کچھ بہتری نظرآئی، ہنڈریڈ انڈیکس 22015 پوائنٹس پر بند ہوا اور 30 کروڑ 21 لاکھ شیئرزکی مجموعی خریدوفروخت ہوئی، کاروباری لحاظ سے جہانگیر صدیقی کمپنی، وطین ٹیلی کام اورمیپل لیف سیمنٹ سرفہرست رہے۔