بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے شدت 32 ریکارڈ

زلزلے کی گہرائی 45 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی اور اس کا مرکز گاجوزئی کے جنوب مغرب میں 27 کلومیٹر دور تھا


ویب ڈیسک November 04, 2018
زلزلے کی گہرائی 45 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی اس کا مرکز گاجوزئی کے جنوب مغرب میں 27 کلومیٹر دور تھا (فوٹو: فائل)

LONDON: بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ خوف زدہ ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے آئے ہیں جس کے باعث لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 2۔3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 45 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی جب کہ زلزلے کا مرکز گاجوزئی کے جنوب مغرب میں 27 کلومیٹر دور تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں