بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے شدت 32 ریکارڈ

زلزلے کی گہرائی 45 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی اور اس کا مرکز گاجوزئی کے جنوب مغرب میں 27 کلومیٹر دور تھا

زلزلے کی گہرائی 45 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی اس کا مرکز گاجوزئی کے جنوب مغرب میں 27 کلومیٹر دور تھا (فوٹو: فائل)

LONDON:
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ خوف زدہ ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے آئے ہیں جس کے باعث لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 2۔3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 45 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی جب کہ زلزلے کا مرکز گاجوزئی کے جنوب مغرب میں 27 کلومیٹر دور تھا۔
Load Next Story