
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹرزنے آج منسٹرانکلیومیں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا معائنہ کیا، میڈیکل بورڈ نے ان کا خالی معدہ معائنہ کیا جس میں بلڈپریشر،ای سی جی وغیر ٹیسٹ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے شہبازشریف کے تمام ٹیسٹ تسلی بخش قرار دیے، شہبازشریف کا بلڈ پریشر، ای سی جی، الٹراساوٴنڈ رپورٹس نارمل آئی ہیں، میڈیکل بورڈ نے معائنہ کرنے کے بعد رپورٹ نیب کے حوالے کردی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔