کل سال کا طویل ترین دن اور رات سب سے چھوٹی ہو گی

طلوع آفتاب 58:4جبکہ غروب آفتاب 10:7پر ہو گا جبکہ رات کا دورانیہ 9گھنٹے اور 48 منٹ ہو گا۔


June 21, 2013
فوٹو: فائل

MARDAN: 22 جون کو سال کا سب سے بڑا دن اور رات سب سے چھوٹی ہو گی ۔کل دن کا دورانیہ14گھنٹے 12منٹ ہوگا ۔

طلوع آفتاب 58:4جبکہ غروب آفتاب 10:7پر ہو گا جبکہ رات کا دورانیہ 9گھنٹے اور 48 منٹ ہو گا۔ اس طرح 22دسمبر سال کا سب سے چھوٹا اور اس دن کی رات سال کی سب سے چھوٹی رات ہوتی ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔