ججزنظربندی کیس تین پولیس اہلکاروں نے بیان ریکارڈ کرا دیئے

کیس کی سماعت پرویزمشرف کے چک شہزاد ٹاؤن فارم ہاؤس کی سب جیل میں ہوئی۔


ویب ڈیسک June 21, 2013
کیس کی سماعت پرویزمشرف کے چک شہزاد ٹاؤن فارم ہاؤس کی سب جیل میں ہوئی۔ فوٹو: فائل

SUKKUR: سابق صدرپرویزمشرف کےخلاف ججزنظربندی کیس میں تین پولیس اہلکاروں نے بیان ریکارڈ کرادیئے۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے ججز نظر بندی کیس کی سماعت پرویزمشرف کے چک شہزاد ٹاؤن فارم ہاؤس کی سب جیل میں کی، دوران سماعت عدالت نے ایس ایچ اوانسپکٹرحاکم خان، سب انسپکٹرشاہداورعتیق الرحمن کا بیان ریکارڈ کرلیا، کیس کی آئندہ سماعت 29 جون کوہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں