برانچ لائنوں پرچلنے والی ٹرینیں سب سے زیادہ متاثرہوئیں، برانچ سیکشن پردو ٹرینوں کوایک ٹرین بنا کرچلایا گیا۔