جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور343 روپے کی مزید کمی واقع ہوئی۔