
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹی فیکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق وزرائے مملکت، معاونین خصوصی پر بھی ہوگا جب کہ وفاقی سیکریٹریز پر بھی بیرون ملک علاج کروانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔