سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی گرفتار

علی موسیٰ گیلانی کو اسلحے کی نمائش کے باعث گرفتار کیا گیا۔

علی موسیٰ گیلانی کو اسلحے کی نمائش کے باعث گرفتار کیا گیا۔ فوٹو: محمد جاوید

تھانہ کوہسار کی پولیس نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کو اسلحے کی نمائش کرنے کے باعث گرفتار کرلیا ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے علی موسیٰ گیلانی کو اسلحے کی نمائش پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے کے باعث گرفتار کیا تاہم ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے یا نہ ہونے سے متعلق ابھی کچھ اطلاعات نہیں ملی ہیں۔
Load Next Story