پی سی بی کا ملتان سلطانز سے معاہدہ ختم

پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطان کا معاہدہ عدم ادائیگی کی وجہ سے ختم کیا گیا 


Saleem Khaliq November 10, 2018
پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطان کا معاہدہ عدم ادائیگی کی وجہ سے ختم کیا گیا 

واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کا معاہدہ ختم کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کا معاہدہ ختم کر دیا اور یہ خبر سب سے پہلے پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ''cricketpakistan.com.pk'' نے بریک کی۔

ملتان سلطانز کو 2 ماہ سے یاد دہانی کرائی جا رہی تھی کہ وہ 5.2 ملین ڈالر بینک گارنٹی جمع کرائے مگر فرنچائز ایسا کرنے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے معاہدہ ختم کیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں