بارك اوبامہ كی وزيراعظم پاكستانی عوام كوعيد الفطركی پيشگی مباركباد

عيد خاندانوں اور برادريوں كے اكٹھے ہونے كی روايت كی عكاسی ہے ،...

عيد خاندانوں اور برادريوں كے اكٹھے ہونے كی روايت كی عكاسی ہے ، بارک اوباما، فائل : فوٹو

امريكی صدر بارك اوبامہ نے وزيراعظم راجہ پرويز اشرف اور پاكستانی عوام كو عيد الفطر كی پيشگی مباركباد ديتے ہوئے كہا ہے كہ عيد خاندانوں اور برادريوں كے اكٹھے ہونے كی روايت كی عكاسی ہے ۔


جمعہ كو ترجمان وزيراعظم ہائوس كے مطابق امريكی صدر بارك اوبامہ نے وزيراعظم راجہ پرويز اشرف كو خط لكھ كر عيد الفطر كی مباركباد دی ۔

امريكی صدر نے كہا كہ ميں امريكی عوام كی طرف سے پاكستانيی عوام كو عيد الفطر كی مباركباد ديتا ہوں اور ميری دعا ہے كہ پاكستانی عوام آئندہ برسوں ميں امن صحت اور خوشحاليی سے ہم كنار ہو۔
Load Next Story