جتوئی میں ایک شخص کے 2 بینک اکاؤنٹس سے 6 لاکھ 95 ہزار روپے نکال لیے گئے

متاثرہ شخص نے کاروائی کے لیے ایف آئی اے کو درخواست دیدی۔

متاثرہ شخص نے کاروائی کے لیے ایف آئی اے کو درخواست دیدی۔ فوٹو:فائل

ایک شخص کے 2 بینک اکاؤنٹس سے 6لاکھ 95ہزار روپے سے زائد رقم نکال لی گئی۔


جتوئی رہائشی متاثرہ شخص چوہدری نوید کمبوہ کے مطابق ہیکرز نے بینک کے ہیلپ لائن نمبرز سے فون کال کرکے اکاؤنٹس کی معلومات لیں اور کال کے دوران ہی ہیکرز نے دونوں اکاؤنٹس سے 6 لاکھ 95 ہزار روپے سے زائد کی رقم نکال لی۔
Load Next Story