

سندھڑی پولیس کے مطابق گاؤں شہزاد شر میں کچے گھروں کو مسمار کر کے نئے مکانات تعمیر کرنے کا کام جاری تھا کہ اس دوران جب ایک مکان کی دیوار گرائی گئی تو اس کے قریب کھیلنے والی 2 بہنیں 6 سالہ راشدہ، 4 سالہ خالدہ جبکہ9 سالہ امبرین ملبے تلے دب کر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ لاشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔