رواں مالی سال معدنیات کی پیداوار میں 76 فیصد اضافہ

برائیٹ435.9، ڈومولائیٹ 126.3، کالسائیٹ 117.7، سنگ مرمر 83.9 فیصد بڑھی

برائیٹ435.9، ڈومولائیٹ 126.3، کالسائیٹ 117.7،سنگ مرمر83.9 فیصد بڑھی۔ فوٹو: فائل

پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 2012-13 کے دوران معدنیات کی پیداوار میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔


گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں سب سے زیادہ اضافہ برائیٹ میں 435.9 فیصد، ڈومولائیٹ 126.3 فیصد، کالسائیٹ کی پیداوار میں 117.7 فیصد اور سنگ مرمر کی پیداوار میں 83.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران معدنیات کی پیداوار میں مجموعی طور پر 7.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
Load Next Story