ایسی تدریس جو طالب علم کے رجحانات اور میلانات کے تقاضوں کو پورا کرسکے، وہی معاشرتی ارتقا میں بھی ممد ہوگی۔