
ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور ایل او سی پر سماہنی بنڈالہ سیکٹر میں مقامی آبادی کو نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا اور تاحال فائرنگ جاری ہے، پاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔