بھارتی فوج کی ایل او سی پر شہری آبادی پر فائرنگ

پاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے، ذرائع


ویب ڈیسک November 14, 2018
بھارتی فوج کی جانب تاحال فائرنگ جاری ہے، ذرائع۔ فوٹو : فائل

SYDNEY: بھارتی فوج نے سماہنی بنڈالہ سیکٹر پر مقامی آبادی کو نشانہ بنایا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور ایل او سی پر سماہنی بنڈالہ سیکٹر میں مقامی آبادی کو نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا اور تاحال فائرنگ جاری ہے، پاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں