امریکا براڈپٹ کی فلم نے 6 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما لیے

پیرامائونٹ بحران ، برازیلی عوام کے ساتھ ہوں، ہالی وڈ اداکار

فوٹو : فائل

ہالی وڈاداکار براڈ پٹ نے کہا ہے کہ پیرامائونٹ بحران کے موقع پر برازیل کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔

دوسری جانب ہالی وڈ اسٹار براڈ پٹ کی فلم ''ورلڈ وارزی'' امریکا میں 65ملین ڈالرسے زائد سمیٹ کردھیرے دھیرے مزید کامیابیوں کی جانب بڑھ رہی ہے۔ہالی وڈ فلم''ورلڈ وارزی''میں ہرطرف زمبیزکا راج دکھائی دیتاہے۔کچھ لوگ مردہ انسان بننے سے بچ جاتے ہیں جن کی حفاظت کے لیے براڈپٹ سردھڑکی بازی لگاد یتے ہیں۔




ایکشن اور ہاررسے بھرپور فلم نے امریکی شائقین کے دل موہ لیے ہیں۔ فلم اب تک 65ملین ڈالرسمیٹ چکی ہے۔نارتھ امریکا میں فلم کوشاندار پذیرائی ملی ہے۔
Load Next Story