مصباح کو1درجے ترقی نے بیٹنگ میں9ویں پوزیشن دلادیپاکستان کا چھٹا رینک
چیمپئنز ٹرافی میں یکسر ناکامی کے باوجود گرین شرٹس کی چھٹی پوزیشن قائم رہی۔
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی کپتان مصباح کو ایک درجے ترقی نے بیٹنگ میں 9 ویں پوزیشن دلادی۔
چیمپئنز ٹرافی میں یکسر ناکامی کے باوجود گرین شرٹس کی چھٹی پوزیشن قائم رہی، چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی بھارتی ٹیم کے رویندرا جڈیجا نے بولنگ میں کیریئر کی بہترین تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
آل رائونڈرز میں بھی وہ اسی نمبر پر آگئے، 6درجے کی چھلانگ نے روی چندرن ایشون کو بھی دوبارہ ٹاپ10میں پہنچا دیا،ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن پہلے اور پاکستانی اسپنر سعید اجمل بدستور دوسرے نمبر پر ہیں، ٹیم رینکنگ میں بھارت کی پہلی پوزیشن مستحکم ہوگئی، انگلینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے، جنوبی افریقہ چوتھے اور سری لنکا پانچویں نمبر پر براجمان ہے۔