کوئٹہ کی شکست پر ویوین رچرڈز ڈیڑھ گھنٹے تک روتے رہے ندیم عمر
ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان مجھ سے زیادہ ٹیم کی کارکردگی کیلیے فکر مند ہوتے ہیں، مالک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ندیم عمر نے بتایا کہ پی ایس ایل تھری کے ایک میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شکست پر ویوین رچرڈز ڈیڑھ گھنٹے تک روتے رہے.
لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں ناکامی کے بعد ویوین رچرڈز ڈیڑھ گھنٹہ تک روتے رہے، بعدازاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو کراچی میں نہیں کھیلنا تھا اس کے باوجود انھوں نے شہر قائد کا دورہ کرتے ہوئے میرے گھر پر ڈنر میں شرکت کی، سیرسپاٹے کیے اور گالف کھیلنے کیلیے بھی گئے، ان کے کراچی آنے کا مقصد دنیا کو مثبت پیغام دینا تھا اور اس کا پاکستان کو بڑا فائدہ بھی ہوا۔