کراچی میں 2منصوبوں کیلیے 260 ملین، راولپنڈی رنگ روڈ 402 ملین، لاہور ویسٹ واٹرمینجمنٹ کیلیے 400 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔