چکن کارن سوپ
مزے دارگرما گرم کارن سوپ پیجیئے اورسردی کا مزہ دوبالا کیجیئے
اجزاء:
چکن بغیرہڈی کے (چھوٹی ٹکڑے): ایک پیالی
انڈا (پھینٹا ہوا): ایک عدد
کارن فلور: 2 کھانے کے چمچے
نمک : حسب ذائقہ
کالی مرچ (پسی ہوئی): ایک چائے کا چمچہ
سرکہ: 3 کھانے کے چمچمے
سویا ساس: 5 کھانے کے چمچمے
پانی: 4 گلاس
مکئی کے دانے(اُبلے ہوئے): آدھا کپ
اجینو موتو: ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
بھگونے میں چکن اور4 کپ پانی شامل کرکے اتنا پکائیں کہ چکن ریشہ ریشہ ہوجائے۔ اب نمک، مکئی کے دانے، کالی مرچ، سویا ساس اورسرکہ ڈال کر5 منٹ تک اورپکائیں۔ اب آدھا کپ پانی میں کارن فلورکواچھی طرح گھول کرسوپ میں شامل کریں اورمسلسل چمچہ چلاتے رہیئے۔ سب سے آخرمیں انڈے کو اچھی طرح پھینٹ کرپکتے ہوئے سوپ میں ڈال دیجیئے اورچمچہ چلاتے رہیں۔ اب 2 سے 4 منٹ تک ہلکی آنچ تک پکایئے اورپھرچولہا بند کردیجیئے۔