نئی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکرونگی سنی لیون
پہلی بالی وڈ فلم ’’جسم ٹو ‘‘کی پذیرائی سے بہت خوش ہوں ،اداکارہ
LONDON:
اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ نئی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکرونگی ۔انھوں نے کہا کہ کئی فلموں میں کام کرنے کی آفرز آئی ہیں۔ اپنے کردار اور کہانی کا جائزہ لے کر ہی انکوکوئی جواب دے سکتی ہوں۔ فلم ''جسم ٹو'' سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والی کینیڈین اداکارہ سنی لیون نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلموں میں سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ان کی پہلی پسند ہے۔
چاہے سلمان خان اسے پسند کریں یا نہ کریں۔ سنی لیون نے کہا کہ وہ اپنی پہلی فلم ''جسم ٹو ''کی پذیرائی سے بہت خوش ہیں اور انھیں خوشی ہے کہ لوگ سنی لیون کو دیکھنے تھیٹر پر آرہے ہیں۔