جلد کی حفاظت کے لیے نہانے سے پہلے پانی میں بے بی آئل یا کوئی اچھا تیل لے کر اس کے چند قطرے پانی میں ڈال لیں۔