17سالہ جرمن ڈرائیور سوفیہ کی حالت خطرے سے باہر ریڑھ کی ہڈی فریکچر

سوفیہ کی 172 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی گاڑی بے قابو ہوکر ہوا میں تیرتی ہوئی پلیٹ فارم سے جا ٹکرائی تھی۔


Sports Desk November 20, 2018
سوفیہ کی 172 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی گاڑی بے قابو ہوکر ہوا میں تیرتی ہوئی پلیٹ فارم سے جا ٹکرائی تھی۔ فوٹو: فائل

خوفناک حادثے کا شکار ہونے والی 17 سالہ جرمن ڈرائیور سوفیہ فلورش کی حالت خطرے سے باہر مگر ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہوئی ہے۔

مکائو گراں پری میں خوفناک حادثے کا شکار ہونے والی 17 سالہ جرمن ڈرائیور سوفیہ فلورش کی حالت خطرے سے باہر مگر ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ سوفیہ فلورش کی 172 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی گاڑی بے قابو ہوکر ہوا میں تیرتی ہوئی پلیٹ فارم سے جا ٹکرائی تھی، اس میں 4 دیگر افراد میں بھی زخمی ہوئے جوتمام ہوش میں ہیں۔

سوفیہ نے پیر کو ٹویٹ کیا کہ انھیں ریڑھ کی ہڈی کی سرجری کرانا پڑرہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔