کوئٹہ میں بی آر اے کمانڈر سمیت 70 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

فراریوں نے کوئٹہ میں ایک تقریب کے دوران سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر تصور ستار کے سامنے ہتھیار ڈالے


ویب ڈیسک November 20, 2018
فراریوں نے کوئٹہ میں ایک تقریب کے دوران سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر تصور ستار کے سامنے ہتھیار ڈالے۔ فوٹو : فائل

کالعدم تنظیم بلوچستان ریپبلکن آرمی کے کمانڈر نے 70 ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال دیے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں ہتھیار ڈالنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 70 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے، ہتھیار ڈالنے والوں میں کالعدم تنظیم بلوچستان ریپبلکن آرمی کے کمانڈر سمیت 70 جنگجو شامل ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : ڈیرہ بگٹی میں 10 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

ہتھیار ڈالنے کی تقریب میں سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر تصور ستار، سنیٹر سرفراز بگٹی، چنگیز مری اور انوار الحق کاکڑ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

ہارڈ اسٹیٹ

Mar 30, 2025 02:24 AM |

’’ماں‘‘

Mar 30, 2025 01:29 AM |