
فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 30 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 134روپے اور قیمت فروخت 134.50 روپے پر جا پہنچی جبکہ انٹر بینک میں5پیسے کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 133.90روپے اور قیمت فروخت134روپے ہو گئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔