ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 5 پیسے کم اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے مہنگا

ڈالر کی قیمت خرید 134روپے اور قیمت فروخت 134.50 روپے پر جا پہنچی۔


Business Reporter November 21, 2018
ڈالر کی قیمت خرید 134روپے اور قیمت فروخت 134.50 روپے پر جا پہنچی۔ فوٹو: فائل

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گزشتہ روز گراوٹ کا شکار رہا۔

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 30 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 134روپے اور قیمت فروخت 134.50 روپے پر جا پہنچی جبکہ انٹر بینک میں5پیسے کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 133.90روپے اور قیمت فروخت134روپے ہو گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |