
ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات کے علاقے مٹہ میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق مارٹر گولہ کھیت میں پڑا تھا جس سے بچے کھیل رہے تھے جو پھٹ گیا جب کہ زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔