لڑکی نے فیس بک پر دوست بننے والے لڑکے کو ملنے کے بہانے بلا کر لوٹ لیا

لڑکی کے رشتے داروں نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مجھے لوٹ لیا، عاصم بلال


ویب ڈیسک November 21, 2018
لڑکی کے رشتے داروں نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مجھے لوٹ لیا، عاصم بلال فوٹو : فائل

ISLAMABAD: چکوال کے رہائشی عاصم کو فیس بک پر دوستی مہنگی پڑگئی اور لڑکی نے ملنے کے بہانے بلا کر لوٹ لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چکوال کے رہائشی عاصم بلال کی فیس بک پر لڑکی سے دوستی ہوئی جس نے اسے سرگودھا کے علاقے پھلروان ملنے کے بہانے بلایا جہاں لڑکی کے رشتہ داروں نے عاصم کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔

تشدد کا نشانہ بننے والے عاصم بلال نے مقدمہ درج کرنے کے لئے پھلروان پولیس کو درخواست دیتے ہوئے بتایا ہے کہ لڑکی نے اپنی والدہ کے ہمراہ منصوبہ بندی کے تحت مجھے بلایا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مجھے لوٹ لیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |