وزیراعظم نواز شریف کی منظوری کے بعد آئی جی گلگت بلتستان عثمان زکریا کی برطرفی کا نوٹی فکشن جاری کیا گیا۔