دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث ایک شخص کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی