
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پولیس دہشت گردوں کے ساتھ لڑنے والا ہر اول دستہ ہے، پولیس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیشہ وارانہ معیار کا مظاہرہ کیا۔
Pakistan Police Service has evolved through testing times. Their displayed professionalism in recent times as first responders is commendable. From preempting the terrorism attempts to foiling these at first checking point is the testimony. Salute to our police and its martyrs.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 23, 2018
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پولیس کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں، پولیس سروس وقت کے ساتھ بہتر ہوگئی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔