شکیب الحسن ٹیسٹ وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی بولر بن گئے
انھوں نے تیزی سے 3000 رنز اور 200 وکٹیں لینے والے آل راؤنڈرز کے کلب کو جوائن کرنے کا بھی اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
شکیب الحسن ٹیسٹ وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے والے پہلے بنگلہ دیش بولر بن گئے۔
شکیب الحسن ٹیسٹ وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے والے بنگلہ دیش کے پہلے بولر بن گئے، اس کے ساتھ انھوں نے تیزی سے 3000 رنز اور 200 وکٹیں لینے والے آل راؤنڈرز کے کلب کو جوائن کرنے کا بھی اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
شکیب نے یہ سنگ میل کیریئر کے54 ویں ٹیسٹ میں حاصل کیا،یہ ان سے قبل اس ریکارڈ پر قابض انگلینڈ کے ای ین بوتھم سے ایک میچ کم ہے۔ کرس کینز 58، اینڈریو فلنٹوف 69 اور کپیل دیو 73 میچز میں اس مقام تک پہنچے تھے۔