منشیات فروشوں کی پولیس پر فائرنگ 2ملزمان چھڑا لیے

حملہ آور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار، نواحی گائوں میں چھاپہ ،25بوتل شراب برآمد


Nama Nigar August 19, 2012
حملہ آور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار، نواحی گائوں میں چھاپہ ،25بوتل شراب برآمد (فوٹو : فائل)

میرپورخاص کرائم برانچ پولیسکا شراب کے اڈے پر چھاپہ، 2افراد گرفتار، منشیات فروشوں کا پولیس پر کا حملہ، دونوں ملزمان چھڑا کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔

تفصیلات کے مطابق ڈگری کے نواحی گائوں آم موری میں قائم شراب کے اڈے پرکرائم برانچ پولیس میر پور خاص نے چھاپہ مار کر 25ہوتل کچی شراب برآمدکرتے ہوئے 2افراد حبیب کلوئی اور عمران کلوئی کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ملزمان کو تھانے لے جا رہی تھی کہ شراب کے اڈے کے مالک علی حسن اور علی شیر کلوئی نے ساتھیوں سمیت پولیس پر حملہ کر دیا اور دونوں ملزمان کو چھڑا لے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں