قومی ٹیم کا رن آؤٹس میں منفرد ریکارڈ
رن آئوٹس کے معاملے میں نیوزی لینڈ کو قومی ٹیم پر برتری حاصل
رن آئوٹس کے معاملے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو قومی ٹیم پر برتری حاصل ہے۔
گزشتہ 2 سال میں گرین کیپس نے 16 ٹیسٹ میچز میں 13 وکٹیں رن آؤٹس پر گنوائی ہیں، بنگلادیش کو 16 مقابلوں میں 11 بار اس تلخ تجربے سے گزرنا پڑا، سری لنکا نے 24 میچز میں 16 وکٹیں گنوائیں ہیں، زمبابوے 6 مقابلوں میں 4 بار اسی انداز میں نقصان اٹھا کر رن آوٹ اوسط میں چوتھے نمبر پر ہے، آسٹریلیا نے 20 میچز میں 11، جنوبی افریقہ نے 22 میں 10، ویسٹ انڈیز نے 18 میں 8، بھارت نے 25 اور انگلینڈ نے 27 میں 9،9 بار رن آؤٹ پر وکٹیں گنوائیں، یو اے ای میں پاکستان کے مقابل نیوزی لینڈ نے گزشتہ دو سال میں 12 میچ کھیلے اور صرف ایک بیٹسمین رن آوٹ ہوا۔