نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور تشویشناک امریکی صدر اوباما جنوبی افریقا پہنچ گئے

ایک مقامی گلوکار نے نیلسن منڈیلا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی گانا تیار کیا ہے۔


Monitoring Desk June 29, 2013
ایک مقامی گلوکار نے نیلسن منڈیلا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی گانا تیار کیا ہے۔ فوٹو: رائٹرز/فائل

جنوبی افریقہ کے رہنمانیلسن منڈیلا بدستورتشویشناک حالت میں اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر اوباما نیلسن منڈٰلا کی عیادت کیلیے جنوبی افریقہ پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب منڈیلا کو اسپتال میں داخل ہوئے کئی دن ہوگئے ہیں لیکن اسپتال کے باہر آج بھی ہجوم ہے،جو اس بات کاثبوت ہے کہ عوام مخلص لیڈر کو کبھی فراموش نہیں کرتے۔ ایک مقامی گلوکار نے انھیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی گانا تیار کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں