وزیراعظم کی ایڈوائس پر 4 ڈپٹی اٹارنی جنرلز سبکدوش
صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر 4ڈپٹی اٹارنی جنرلز کو سبکدوش کرکے نئی تعیناتیوں کی منظوری دے دی
صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر 4ڈپٹی اٹارنی جنرلز کو سبکدوش کرکے نئی تعیناتیوں کی منظوری دے دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احتساب عدالت ون راولپنڈی شاہد نصیر کو احتساب عدالت 3لاہور میں جج تعینات کر دیا گیا ہے صدارتی ترجمان کے مطابق صدر اصف علی زرداری نے احتساب عدالت 3لاہور میں جج کی 20اکتوبر 2012ء سے خالی ہونے والی اسامی پر شاہد نصیر کو تعینات کرنے کی منظوری دی انھیں ڈیپوٹیشن پر31اکتوبر 2015ء کو ان کی ریٹائرمنٹ تک تعینات کیا گیا ہے شاہ خاور ایڈووکیٹ کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل اسلام اباد جبکہ 6وکلاکو ڈپٹی اٹارنی جنرل تعینات کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے نوید خلیل چوہدری کو ڈپٹی اٹارنی جنرل بہاول پور ثنا اللہ زاہد کو ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلام اباد ہائی کورٹ محمد زاہد خان کو ڈپٹی اٹارنی جنرل کراچی ساجد الیاس بھٹی ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلام اباد مرزا وقاص رئوف ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلام اباد اور سہیل محمود کو ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلام اباد تعینات کیا گیا ہے۔