ڈیوڈ کیمرون آج اسلام آباد پہنچیں گے

ڈیوڈ کیمرون صدرزرداری اوروزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے.

ڈیوڈ کیمرون صدرزرداری اوروزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے فوٹو: رائٹرز/فائل

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون آج دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچیں گے۔


ڈیوڈ کیمرون صدرزرداری اوروزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے جس میں افغانستان میں جاری مفاہمتی عمل، علاقائی صورتحال،مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کوتوسیع دینے پرتبادلہ خیال کیاجائیگا۔برطانوی وزیر اعظم تاجروں سے بھی ملاقات کرینگے اورتجارت اورسرمایہ کاری بڑھانے کیلیے دوطرفہ تعاون کے نئے طریقوں پربات چیت کرینگے۔
Load Next Story