ایمرٹس کے لیے دنیا کی بہترین ایئرلائن کا ایوارڈ

ایمرٹس کے صدر سر ٹم کلارک نے گزشتہ شب دبئی میں گلوبل ٹریول انڈسٹری کے اہم ارکان پر مشتمل تقریب میں وصول کیا۔


Express News November 28, 2018
ایمرٹس کے صدر سر ٹم کلارک نے گزشتہ شب دبئی میں گلوبل ٹریول انڈسٹری کے اہم ارکان پر مشتمل تقریب میں وصول کیا۔ فوٹو : فائل

ایمرٹس نے دنیا بھر اور یو ایے ای کی بہترین ایئرلائن ہونے کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

ایمرٹس نے دنیا بھر اور یو ایے ای کی بہترین ایئرلائن ہونے کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ یہ ایوارڈ ''دی ٹیلی گراف'' کے لگژری ٹریول میگزین الٹرا ٹریول یو کے اور الٹرا ٹریول مڈل ایسٹ کے 5 لاکھ قارئین کی ووٹنگ سے دنیا کی بہترین لگژری ٹریول کی خدمات پیش کرنے کے ضمن میں تفویض کیا گیا۔

ایمرٹس کے صدر سر ٹم کلارک نے گزشتہ شب دبئی میں گلوبل ٹریول انڈسٹری کے اہم ارکان پر مشتمل تقریب میں وصول کیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔