شری شانتھ کی اہلیہ کا بھارتی بورڈ کو خط شوہر کی بے گناہی پراصرار
جھوٹے الزامات شری شانت کی زندگی تباہ کررہے ہیں، اہلیہ شری شانتھ
میچ فکسنگ میں تاحیات پابندی کے شکار سابق فاسٹ بولر شری شانتھ کی حمایت میں اہلیہ بھونیشوری سامنے آگئیں۔
شری شانتھ کی اہلیہ نے بی سی سی آئی کے نام ایک کھلاخط لکھاکہ جس میں ان کا کہنا تھا کہ میرے شوہر نے کوئی غلط حرکت نہیں کی، جھوٹے الزامات شری شانت کی زندگی تباہ کررہے ہیں۔
یاد رہے کہ' بگ باس' نامی ٹی وی شو میں شری شانت خود کو معصوم قرار دیتے ہوئے رو پڑے تھے۔