جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ایوان صدرمیں چیف جسٹس سے حلف لیا۔


Numainda Express November 29, 2018
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ایوان صدرمیں چیف جسٹس سے حلف لیا۔ فوٹو: فائل

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بحیثیت چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ حلف اٹھا لیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بحیثیت چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ایوان صدرمیں چیف جسٹس سے حلف لیا۔

چیف جسٹس اطہرمن اللہ حلف اٹھانے کے بعدہائیکورٹ پہنچے تواسلام آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے گارڈآف آنر پیش کیا۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ سپریم کورٹ میں پروموٹ نہ ہوئے تو12 دسمبر 2023 کو رٹائر ہو جائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں