آئی ایم ایف کی ایسی شرائط تسلیم نہیں جن سے مسائل پیدا ہوں ڈار

حکومتی اقدامات کے نتیجے میں غیرملکی سرمایہ کاری بھی آئے گی, وزیرخزانہ.


June 30, 2013
حکومتی اقدامات کے نتیجے میں غیرملکی سرمایہ کاری بھی آئے گی, وزیرخزانہ. فوٹو: فائل

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

آئی ایم ایف کی کوئی ایسی شرائط تسلیم نہیں کریں گے جس سے ملک میں مسائل پیدا ہوں' حکومت کی اولین ترجیح ملک میں معیشت کو مضبوط اور توانائی کے بحران کو ختم کرنا ہے۔ ہفتے کوداتا دربار میں ایک اجلاس کی صدارت کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں غیرملکی سرمایہ کاری بھی آئے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں